خود روزگار کمانے کیلئے نوجوانوں کو نیشنل سکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی طرف سے تربیت کا اہتما م
سرینگر ؍ کشمیر نیوز بیورو ؍ریاست جموں و کشمیر میں ۲۰۱۱ عیسوی میں نیشنل سکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن ( این ایس ڈی سی ) باضابطہ متعارف کیا گیا۔اس ادارے کا مقصد ان نوجوانوں میں موجود کسی فن یا حرفت کومزید اُبھارنے کی کوششیں کرنا ہے جو اپنے محدود وسائل کی بناءContinue Reading
