جموں کشمیربجٹ: خواجہ سراووں کو بی پی ایل زمرے کے تحت لانے کا اعلان
سرینگرکشمیر نیوز بیورو ریاست کے وزیر خزانہ حسیب درابو نے خواجہ سراﺅں پر مہربان ہوکر انہیں خطہ افلاس سے نیچے کا درجہ دے کراس طبقے کوکئی سہہولیات کاحقدار قرار دیا ہے۔کشمیر نیوزبیورو کے مطابق ریاست کے خزانہ وزیر حسیب درابو نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواجہContinue Reading
