رمضان سیز فائر بندی ایک سنہری موقعہ تھا
2018-06-28
جنید بٹ، کشمیر نیوز بیورو سرینگر/ اس میں کوئی شک نہیں کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں وکشمیر میں تاریخی رمضان سیز فائرکے علان کے بدولت وادی میں مائیں سکون سے سو رہی تھی ۔ رمضان سیز فایر کے رہتے وادی خصوصاً جنوبی کشمیر کے حالات میں خاصی بہتریContinue Reading
