بڑھتی خونریزی کی وجہ سے کشمیریوں کے دل رنجیدہ
اپنے عزیزوں کے بچھڑ جانے کا غم عمر بھر کے زخم کے مترادف سرینگر/کشمیر نیوز بیورو /وادی میں آئے دن بڑھتی خونریزی پوری دنیا میں اجباروں کی سرخی اور تجزیہ کا مرکزی نقطہ بن چکا ہے ۔خون ریزی اور تشدد نے عام کشمیریوں کے دماغی سکون کو برباد کر کےContinue Reading
