کشمیر نیوز بیورو گذشتہ کچھ دہائیوں سے جنگجویانہ سرگر میاں پوری دُنیاکےلئے ایک چیلنج اور باعث فکر و تشویش بنی ہوئی ہیں۔ہرکوئی یہ سوچنے پرمجبورہے کہ آخروہ کون لوگ ہیں جو ایسی دہشت ناک سرگر میوں کوجنم دے کرانسانیت کونیست ونابودکرناچاہتے ہیں ؟۔ وادی کشمیرجسے جنتِ ارضی کہاجاتاہے، میں بھیContinue Reading