ڈورو جھڑپ اختتام پذیر، جھڑپ میں ٢ جنگجو مارے گئے : پولیس
2018-03-24
(سرینگر مارچ ٢٤ (کے این بی) پولیس کے مطابق جنگجو اور سرکاری افواج کے درمیان جھڑپ کل دیر رات ڈورو علاقہ کے شسترگام نامی گاوں میں شروع ہوئی تھی- کل دیر رات جنوبی کشمیر کے ضلعہ اننتناگ کے ڈورو علاقہ میں شروع ہوئی جڑھپ ٢ جنگجوؤں کے مارے جانے کےContinue Reading
