پُر تناﺅ حالات کے باوجود کشمیر میں سیاحت کی زمینی سطح پر امیدیں
سرینگر/ کشمیر نیوز بیورو/زمینی سطح پر فروغ پزیر سیاحت ہر سماج اور ریاست کے لیے صحیح اور خوشگوار علامت ہے ۔ سیاحتی صنعت تہزیبی طور پر کشمیر کے لیے ریت کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ سیاحتی صنعت میں اضافے کے ساتھ ساتھ اس سے منسلک باقی شعبوں جیسے کہContinue Reading
