بھاری بھرکم بستہ: جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی طرف سے ریاستی سرکار کو واضح پالیسی وضع کرنے کی ہدایت
سرینگر ؍ کشمیر نیوز بیورو ؍ موجودہ دور میں نئی نسل تعلیم حاصل کرنے کیلئے نہایت ہی دلچسپی اور لگن سے کام لے رہی ہے۔تعلیمی نصاب میں بھی مختلف تبدیلیاں رونما ہوئیں ۔درس و تدریس کی کتابوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ لیکن کتابوں کا یہ سارا بوجھ کمسنContinue Reading
