آنکھوں کی بینائی سے محروم بالغ اولادکی پرورش ماں کے ضعیف کاندھوں پر
سرینگر کشمیر نیوز بیورو انسانی فطرت ہے کہ وہ ماضی کو فراموش کرکے حال میں عملی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے مستقبل کومحفوظ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔اسی طرح ہروالدین اپنی اولاد کو پال پوس کراس آرزو میں اپنی زندگی کی گاڑی کو آگے لے جاتا ہے کہ عمرContinue Reading
