منشیات کی لت کو مٹانے کیلئے شہرخاص میں کئی تنظیمیں اور نوجوان رضاکارانہ طور سرگرم
سرینگر ؍ کشمیر نیوز بیورو ؍ منشیات اور نشیلی ادویات کا استعمال کسی بھی سماج کو کھوکھلا کردیتی ہے۔پچھلی کئی دہایؤں سے کشمیرکی نوجوان پود منشیات اور نشیلی ادویات کی عادی بن چکی ہے اور یہ ہماری سوسائٹی کے لئے ایک ناسور بن چکا ہے۔کشمیر نیوز بیورو کے مطابق وادیContinue Reading
