سماجی بدعات کے خاتمے کےلئے فیضان حسن خان کمر بستہ
سرینگر کشمیر نیوز بیورو فیضان حسن خان کشمیر کے نوجوانوں کے لئے ایک امید اور اپنے سماج کےلئے کچھ کرنےکی چاہ رکھنے والوں کے لئے ایک تابندہ مثال ہے۔کشمیر نیوز بیورو کے مطابق فیضان نے ۶۰۰۲ ءمیں سولہ سال کی عمر میں مختار میموریل سوسائٹی نام سے ایک غیر سرکاریContinue Reading
