خواتین کو زیادہ دفاعی نہیں رہنا چاہیے کیونکہ ہم سماج کی برابر حصہ دار ہیں
سرینگر/کشمیر نیوزبیورو/ناموروکیل اور سیاست دان سفینہ بیگ جنہیں حال ہی میں پی ڈی پی کی شعبہ خواتین کا صدر منتخب کیا گیا نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی قیادت میں ہم اس کیس میں تیز رفتاری سے انصاف دلانے کو یقینی بنائیں گے اور مجرموں کو سزا دیںContinue Reading